Islamic History

خلیفہ حضرت ابوبکرصدیق کے عہد خلافت میں اسلامی تہزیب و تمدن میں ابتدائ کے مشکلات اور اُ ن کے کارنامے

خلیفہ حضرت ابوبکرصدیق کے عہد خلافت میں اسلامی تہزیب و تمدن میں ابتدائ کے مشکلات اور اُ ن کے کارنامے             خلیفہ اول کا انتخاب۔ آنحضرت ﷺ کے وصال کے بعد ابھی تجہیز و تکفین کا کام جاری تھا کہ یہ اطلاع ملی کہ انصار کے …

Read More »

خلیفہ دوم حضرت عمر کی دور خلافت میں اسلامی تہذیب و تمدن اور انکے کارنامے

خلیفہ دوم حضرت عمر  کی دور خلافت میں اسلامی تہذیب و تمدن اور انکے کارنامے       آپ کے اسلام لانے سے مسلمان اپنے آپ کو مضبوط سمجھنےلگے آپ کے اسلام لانے کے بعد مسلمانوں نے آزادانہ خانہ کعبہ میں نماز پڑھی۔آپ حضرت ابوبکرصدیق کے دور خلافت میں مشیر خاص …

Read More »

خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں تہذیب و تمدن اور کارنامے و فتوحات )24ئ تا 35ئ(

خلیفہ سوئم  حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں تہذیب و تمدن اور کارنامے و فتوحات  24 ئ تا 35ئ        حضرت عمر فاروق  نے جب دیکھا کہ ان کی جان خطرے میں ہے اور انکے بچنے کی کوئی امید باقی نہیں تو  آپ نے چھ معتبر صحابہ کی …

Read More »