Home / Islamic History

Islamic History

اندلس کی اموی خلافت میں تہذیب و تمدن (Civilization ofUmayyad in Andalusi )

ابن خلدون لکھتا ہے کہ پہلی فوج جو جبل الطارق سے گزر کر یورپ پہنچی تو اس وقت انکی تعداد بارہ ہزار فوجیوں پر مشتمل تھی۔  جب 711ئ  میں دسواں خلیفہ تحت دمشق ہوا تو عرب بارہ ہزار فوج کےساتھ اندلس میں داخل ہوئے  اور مسلمانوں نے تھوڑے سے عرصے میں …

Read More »

بنو امیہ کی خلافت اور اسلامی تہذیب اور کارنامے (Umayyad Caliphate)

اسلامی تہذیب

                امیرمعاویہ دمشق سلطنت ( 41ئ تا 60ئ)۔ خلفائے راشدین کے دور خلافت میں خلیفہ عام لوگوں کی طرح سادہ لباس پہنتے تھے اور عام سے مکان میں رہتے تھے جو کہ ایک اسلامی تہذیب تھی۔ بیت المال  سے سوائے روزینے کے جو مجلس شوری نے مقرر کر رکھا تھا کے …

Read More »

عباسی عہدخلافت میں اسلامی تہذیب

  عباسی عہد خلافت میں  کا  ابتدا ۔ بنی عباس کا تعلق حضور اکرم ﷺ کے چچا حضرت  عباس بن عبدالمطلب کی اولاد سے تھا  اور اسی دور کو عباسی دور کہتے ہیں۔ نواسہ رسول ﷺ کی شہادت  کے  بعد حامیان اہل بیت تین حصوں میں بٹ گئے تھے۔ پہلا فرقہ شیعہ (امامیہ)، دوسرا فرقہ  زہدیہ، یہاں …

Read More »

تہذیب و تمدن پر مختصر مگر جامع نوٹ

تہذیب و تمدن

            حیات انسانی کے دو درخشاں پہلو ہیں۔ ایک روحانی اور دوسرا مادی۔ انسانی شخصیت اس وقت  تک پایہ تکمیل کو نہیں پہنچسکتی جب تک دونوں پہلووں کی نشو و نما نہ پایئں۔مختلف تہذیبوں نے ان دونوں  پہلووں کی نشو  و نما پر بہت کچھ مو …

Read More »

مسلمانوں کے زوال کے اسبا ب

مسلمانوں میں قیادت  کا فقدان۔  عباسی خلفائ  کے بعد 1256 ئ  میں  جب  منگو لیوں نے عباسی  خلافت کا چراغ  گل  کیا  تو  اس کے  ساتھ  مسلمان  افراتقری کا  شکار  ہوئے۔  ایک باصلاحیت اوراعلی کردار  کی قیادت کی عدم موجودگی کی وجہ سےمسلمان خود  مختلف گروہوں میں بٹ گئے۔عظیم اسلامی ریاست  چھوٹے  چھوٹے صوبوں، …

Read More »

مغرب کی نشاة الثانیہ پر اسلامی علوم کے اثرات کے بارے میں مغربی مفکرین کے تاثرات

  رابرٹ برفلٹ۔   رابرٹ برفلٹ لکھتا ہے کہ  یورپ میں احیائے  علم و فن کی اسباب عرب اور اندلس کی تہذیب  میں پوشیدہ ہے۔ یہ کہنا غلط ہے کہ اس احیائ کا گہوارہ اٹلی تھا۔  حقیقت یہ ہے کہ اس کا گہوارہ اندلس تھا۔جس وقت دہشت اور بربریت کی گہرائیوں میں …

Read More »

مغرب کی نشاة الثانیہ پر اسلامی علوم کے اثرات

ہلاکو خان کے حملوں کے بعد  اور عباسی  دور کے خاتمے پر اسلامی علوم مغرب کی طرف منتقل ہو گئے۔مسلمانوں نے ایک طویل عرصے تحقیقات اور ا نکشافات کے بعد جو احتراعات سامنے لائی تھیں وہ مغربی سائنسدانوں اور علمائ  کے لیے خام مال کی حیثیت سے میسر آئیں۔ اسی …

Read More »

فاطمی دور خلافت میں مصر کی تہذیب و تمدن

مصر کی تاریخ۔ مصر کی تاریخ تقریبا آٹھ  ہزار سال پرانی ہے۔ دریائے نیل کے کنارے مصری تہذیب و تمدن  نے صدیوں  کے عروج و زوال  دیکھے۔ اس سرزمین پر پانچ ہزار سال پہلے کے آثار بھی موجود ہیں۔ فراعنہ مصر نے یہاں پر ایسی عظیم یادگاریں تعمیر کیں جو آج …

Read More »

the Era of fourth Islamic Calafat Hazrat Ali (R.A) in Urdu

خلیفہ چہارم حضرت علی کے دور خلافت میں تہذیب و تمدن اور ان کے کارنامے                         حضرت علی کے پانچ سالہ دور میں کافی اتار  چڑھاو رہی اس لئے آپ ملک کے نظم و نسق کی طرف متوجہ نہ ہوسکے، تاہم عمال کی نگرانی  اور رعایا کی سوچ سے آپ …

Read More »

جزیرة العرب کا محل وقوع اور پیداور

جزیرة العرب

جزیر ة العر ب کا محل وقوع اور پیداور                         جغرافیہ عربستان۔     عربستان ا یک بہت بڑ ا جزیرہ نما ہے۔اس کا ا یک حصہ ریگستان ہے اور اس کی تین طرف سمندر واقع ہے، یعنی مغرب کی طرف بحیرہ احمر، مشرق کی طرف بخیرہ عمان، خلیج فارس ہے، جنوب …

Read More »

عہد رسالت پر مفصل نوٹ ۔ حضوراکرم ﷺ اور عربوں کی حکومت کی ابتداء

عہد رسالت پر مفصل نوٹ ۔ حضوراکرم ﷺ اور عربوں کی حکومت کی ابتداء حضوراکرم ﷺ اور عربوں کی حکومت کی ابتداء۔                  حضور ﷺ کی ابتدائی زندگی مبارکہ۔مورخین  عرب نے حضرت محمدﷺ  کی پیدائش کے وقت کے مختلف  عجائبات کا وقوع میں آنا بیان کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں  کہ …

Read More »

حجتہ الوداع پر تفصیلی نوٹ

حجتہ الوداع پر تفصیلی نوٹ           حجتہ الوداع۔  ہجرت کو دس برس گزرچلے تھے کہ آپ ﷺ حج بیت اﷲ کے لئے تشریف لائے اور یہ آپ ﷺ کا آخری حج تھا۔ آپ ﷺ نے خطبہ حجتہ الوداع میں نسلی امتیازات، گورے کالے، عربی عجمی کے امتیازات …

Read More »

خلیفہ حضرت ابوبکرصدیق کے عہد خلافت میں اسلامی تہزیب و تمدن میں ابتدائ کے مشکلات اور اُ ن کے کارنامے

خلیفہ حضرت ابوبکرصدیق کے عہد خلافت میں اسلامی تہزیب و تمدن میں ابتدائ کے مشکلات اور اُ ن کے کارنامے             خلیفہ اول کا انتخاب۔آنحضرت ﷺ کے وصال کے بعد ابھی تجہیز و تکفین کا کام جاری تھا کہ یہ اطلاع ملی کہ انصار کے چند …

Read More »

خلیفہ دوم حضرت عمر کی دور خلافت میں اسلامی تہذیب و تمدن اور انکے کارنامے

خلیفہ دوم حضرت عمر  کی دور خلافت میں اسلامی تہذیب و تمدن اور انکے کارنامے       آپ کے اسلام لانے سے مسلمان اپنے آپ کو مضبوط سمجھنےلگے آپ کے اسلام لانے کے بعد مسلمانوں نے آزادانہ خانہ کعبہ میں نماز پڑھی۔آپ حضرت ابوبکرصدیق کے دور خلافت میں مشیر خاص …

Read More »

خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں تہذیب و تمدن اور کارنامے و فتوحات )24ئ تا 35ئ(

خلیفہ سوئم  حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں تہذیب و تمدن اور کارنامے و فتوحات  )24ئ تا 35ئ(       حضرت عمر فاروق  نے جب دیکھا کہ ان کی جان خطرے میں ہے اور انکے بچنے کی کوئی امید باقی نہیں تو  آپ نے چھ معتبر صحابہ کی ایک …

Read More »